Election day banner

تجارتی خبریں

Business News

وزارت تجارت
اسلام آباد ۔ 03 نومبر (اے پی پی) اکتوبر 2019ءکے دوران قومی برآمدات میں 6 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ وزارت تجارت کے اعدادوشمار کے مطابق اکتوبر 2019ءمیں برآمدات کا حجم 2.008 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ اکتوبر 2018 ءمیں 1.896 ارب ڈالر کی برآمدات کی گئی تھیں۔...
بنکاک۔ 03نومبر(اے پی پی) چین کی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی ہواوے نے کہا ہے کہ وہ جنوب مشرقی ایشیا میں اپنی فائیو جی ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ان خیالات کا اظہار ہواوے کے نائب صدر ایڈورڈ زو نے جنوبی ایشیائی کانفرنس کے موقع پر اپنے خطاب...
CPEC
اسلام آباد ۔ 03نومبر(اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے ثمرات کے سبب پاکستان مستقبلِ قریب میں توانائی کے شعبے میں خود کفیل ہوگا۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق سی پیک منصوبہ کے پہلے مرحلے میں 34 ارب ڈالر کی لاگت کے 39...
لندن ۔ 03 نومبر (اے پی پی) برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا کل تین روزہ ورلڈ ٹریول مارٹ لندن میں پاکستان کے پویلین کا افتتاح کریں گے۔ یہ نمائش ایگزیل نمائشی سینٹر میں منعقد ہو رہی ہے جس میں سیاحت اور میزبانی کی صنعت سے...
اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 10 کروڑ 19 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی...
اسلام آباد ۔ 4 نومبر (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں کابینہ ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 15 ارب 99 کروڑ 45 لاکھ 95 ہزار کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی...
ضروری اشیا کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 9.95 فیصد اور سالانہ بنیادوں پر 41.90 فیصد کا اضافہ
اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) کٹلری کی برآمدات میں جولائی تا ستمبر 18.66 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق جولائی تا ستمبر 2019ءکے دوران کٹلری کی برآمدات کا حجم 23.8 ملین ڈالر تک بڑھ گیا جبکہ...
اسلام آباد ۔ 5 نومبر (اے پی پی) ملک کے پانچ بڑے بینکوں (بی 5) کی جانب سے رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران 3.66 کھرب روپے کے قرضے جاری کئے گئے‘ جنوری تا ستمبر 2019ءکے دوران بی 5 کے قبل از ٹیکس منافع میں 21فیصد اضافہ...
اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) سیمنٹ کی فروخت کا رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران حجم بڑھ کر16.09 ملین ڈالر ہوگیا جبکہ برآمدات میں بھی 16 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے)...
کوالالمپور ۔07نومبر(اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں1.9 فیصد اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ پام آئل کی ملکی پیداوار اور سٹاک میں کمی آنا ہے۔بُرسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری 2020 کے لیے سپلائی کے سودے 1.9 فیصد اضافہ کے ساتھ...

تازہ خبریں