Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

price of gold
جدہ ۔11اگست (اے پی پی):سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ہے۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی آئی ہے،24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 231 ریال جبکہ 22 قیراط کی 211.75 اور 18 قیراط...
قاہرہ۔11اگست (اے پی پی):عرب پارلیمنٹ نے آسٹریلیا کے فلسطینی علاقوں کو ’’مقبوضہ‘‘اور اسرائیلی بستیوں کو ’’ناجائز‘‘ ماننے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے آسٹریلوی پارلیمنٹ میں کہا کہ ان کی حکومت سرکاری طور پر اپنے تمام لٹریچر...
چین
بیجنگ۔11اگست (اے پی پی):چین کے صوبہ ہیبی میں طوفانی بارشوں کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے جبکہ 16 افراد لاپتہ ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے کہا کہ چین کے صوبہ ہیبی میں جمعرات تک ہونے والی بارشوں کے باعث اموات...
IMF
اسلام آباد۔10اگست (اے پی پی):عالمی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے لیکن ابھی مسائل ختم نہیں ہوئے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے اپنے ایک بلاگ میں کہا ہے کہ عالمی معیشت کو رونا وبا اور یوکرین پر روسی جارحیت کے منفی اثرات اب باہر نکل رہی...
امریکا چینی اداروں اور شہریوں پر بلاجواز جبربند کرے، چین
بیجنگ۔10اگست (اے پی پی):چین نے امریکا پر گلوبل سپلائی چینز میں رکاوٹیں حائل کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری پر پابندی کی امریکی پالیسی کے خلاف چین اپنے حقوق اور مفادات کاتحفظ کرے گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی...
اقوام متحدہ
جنیوا۔10اگست (اے پی پی):اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اور اقوام متحدہ کے دیگر ماہرین نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کے علمبرداروں خرم پرویز اور عرفان مہراج کے خلاف لگائے گئے الزامات، ان کی گرفتاری اور نظربندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے...
Gold
جدہ ۔10اگست (اے پی پی):سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سعودی خبررساں ادارے نے مقامی گولڈ مارکیٹ کے حوالے سے بتایا کہ گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ۔24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت...
King Salman
ریاض۔10اگست (اے پی پی):خادم حرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے مکہ مکرمہ اسلامی کانفرنس کے انعقاد کی منظوری دےدی ۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق وزارت اسلامی امور، دعوت وارشاد کے تحت اسلامی کانفرنس کا انعقاد 26 اور27 محرم کو ہوگا۔جس میں 85 ممالک سے تعلق رکھنے...
Masood Khan
واشنگٹن۔9اگست (اے پی پی):امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے امریکا کا دورہ کرنے والے 45پاکستانیوں پر مشتمل گروپ پر زور دیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کی زندگی کے ان پہلوؤں کا گہری نظر سے مشاہدہ کریں جنہوں نے اس ملک کو عالمی طاقت بنا دیا ہے۔ انہوں...
International Trade Commission
واشنگٹن۔9اگست (اے پی پی):پاکستان نے امید ظاہر ہے کہ بھارت پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سےبھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر سمیت اہم تصفیہ طلب مسائل کے حل کے لیے بات چیت کی پیش کش کا مثبت جواب دے گا۔ امریکا میں پاکستان کے...

تازہ خبریں