Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

پیرس ۔ 7 نومبر (اے پی پی) فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے پورپ میں ایک ایسی فوج کی تشکیل پر زور دیا ہے، جو روس، چین اور امریکا کا بھی مقابلہ کر سکے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطاب ایک مشترکہ یورپی فوج کے حامی فرانسیسی صدر کا کہنا تھا کہ...
بیجنگ ۔ 7 نومبر (اے پی پی) چین کے وزیر اعظم لی کی چیانگ نے عالمی بینک کے سربراہ جم یانگ ،عالمی مالیاتی فنڈ کے چیرمین کرسٹین لگا رڈ ، عالمی تجارتی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل رابرٹو ازویدہ ، اقتصادی تعاون اور ترقی کی تنظیم کے سیکرٹری جنرل اینجل...
United States
واشنگٹن۔ 7 نومبر (اے پی پی) امریکا میں منگل کو ہونے والے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کو ری پبلیکز کے مقابلے میں برتری حاصل ہوگئی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈیموکریٹس نے اب تک ہونے والی گنتی کے نتیجے کے مطابق 218 جبکہ ری پبلیکنز نے 193 نشستیں...
سری نگر۔ 6 نومبر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے شہداءجموں کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جموں وکشمیر دنیا کا واحد خطہ ہے جہاں بیک وقت اتنی تعداد میں لوگوں کو شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا...
سرینگر ۔ 6 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں لوگوںنے ضلع شوپیاں کے گاﺅںصفانگری اور آﺅنیورہ میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں شہید ہونیوالے نوجوانوں محمد ادریس سلطان اور عامر حسین راتھر کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دونوں نوجوانوں کو فوجیوںنے منگل کی صبح...
تہران ۔ 6 نومبر (اے پی پی) ایران پر امریکی پابندیوں کے ساتھ ہی ایران کی مسلح افواج نے دو روزہ ایئر ڈیفنس مشقوں کا آغاز کیا ہے جس کا نام ”آسمانوں کے محافظ 97“ رکھا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی دارے کے مطابق ان مشقوں میں ایرانی میڈیا کی جانب...
سیﺅل۔ 6 نومبر (اے پی پی) رواں سال کے پہلے دس ماہ میں جنوبی کوریا سے آسیان تنظیم کے رکن ممالک کے لئے برآمدات میں4.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ منگل کو جنوبی کوریا کی وزارت تجارت،صنعت اور توانائی سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 10...
مقبوضہ بیت المقدس ۔ 6 نومبر (اے پی پی) بیت المقدس کے باخبر ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے کی دیواروں کی بوسیدگی کے بعد داخلی راستے بھی زیرزمین کھدائیوں کی وجہ سے زمین میں دھنسنے لگے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مسجد اقصیٰ کے...
برسلز ۔ 6 نومبر (اے پی پی) کشمیرکونسل یورپی یونین کے زیراہتمام یورپی پارلیمنٹ برسلزمیں گیارہویں’ ’کشمیر۔یورپی یونین ویک“ کے حوالے سے تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے جو اس ہفت روزہ پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کررہے ہیں، کشمیر۔ ای یو...
اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت مختلف منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے جن پر پاکستانیوں کی کثیر تعداد کام کررہی ہے۔ چینی سفارتخانے کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق چائنا پاکستان فرینڈ شپ سکول...

تازہ خبریں