Election day banner

قومی خبریں

National News

Federal Minister for Planning Professor Ahsan Iqbal
نارووال۔17مارچ (اے پی پی):جشن بہاراں فیسٹیول 2023کےتحت نارووال پبلک سکول میں محکمہ زراعت(توسیع) کے زیراہتمام دھان کی کاشت کے جدید طریقہ ہائے کار،سٹوریج کی ماڈرن تکنیکس اور ایکسپورٹ کے حوالے سے رائس سیمینارکاانعقاد ہوا۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی احسن اقبال نے سیمینارمیں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ڈپٹی کمشنرمحمداشرف،ڈائریکٹرزراعت(توسیع)جاویداقبال،ڈی...
اسلام آباد۔16مارچ (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ممتاز صحافی مسعود اللہ خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ مسعود اللہ خان کے انتقال کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ مرحوم آزادی صحافت...
President Dr. Arif Alvi
اسلام آباد۔3اپریل (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ انسانی سرمائے میں ناکافی سرمایہ کاری ایک اہم مسئلہ ہے جس پر ادارہ جاتی سطح پر اور سیاسی قیادت کی جانب سے توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ پیر کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ...
اسلام آباد ۔ 11ستمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور اسد عمر سے آل پاکستان ایکسچینج ایسوسی ایشن کے وفد نے علاﺅ الدین شیخ کی قیادت میں ملاقات کی۔ منگل کو ہونے والی ملاقات کے دوران وفد نے وفاقی وزیر کو پاکستانی اراکین کو پیشکش...
اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ ملک میں سیاحت کے فروغ کے لئے ایک مفصل اور جامع پالیسی تشکیل دی جائے گی تاکہ سیاحت سے منسلک تمام شعبے اس پالیسی سے استفادہ حاصل کریں اوراس شعبے کو مزید مستحکم بنایا جاسکے،...
کولمبو ۔ 11 جولائی (اے پی پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنر ل(ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی طرف سے 2030ءتک پائیدار ترقیاتی اہداف (ایس ڈی جیز ) کے پورے ہونے کا دارومدار ہر ملک کی معاشی استطاعت پر ہے...
اسلام آباد ۔ 7 جون (اے پی پی) پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت خطے کو اسلحے کے دوڑ میں جھونک رہا ہے،بھارت کے ساتھ تمام معاملات مذاکرات سے حل کرنا چاہتے ہیں لیکن بھارتی حکومت اس پر آمادہ نہیں۔ہماری مسلح افواج ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا مقابلہ...
اسلام آباد ۔ 04 جنوری (اے پی پی) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے44ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے فارن سروس آف پاکستان کے پروبیشنرز کے لئے فائنل پاسنگ آﺅٹ (ایف پی او) امتحانات 2018کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ایف پی ایس سی ہیڈ کوارٹر کی جانب سے جاری شیڈول...
اسلام آباد ۔ 15 مئی (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ محمد نواز شریف کو کسی سے حب الوطنی کا سرٹیفکیٹ لینے کی ضرورت نہیں ہے‘ جس شخص نے دباﺅ برداشت کرکے پاکستان کو جوہری قوت بنایا اس کے خلاف الزامات افسوسناک ہیں‘ قومی...
حج پروازوں کا آغاز 20 مئی سے ہو گا ،21 جون تک جاری رہیں گی،سیکرٹری مذہبی امور
اسلام آباد ۔ 16 اپریل (اے پی پی) وزارت مذہبی امور سرکاری سکیم کے تحت باقی بچ جانے والے 10 فیصد حج کوٹے کی قرعہ اندازی رواں ہفتے کر دے گی جس میں مسلسل تین سال سے ناکا م رہنے والے اور عمومی درخواست گزاروں کو شامل کیا جائے...

تازہ خبریں