Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی نے پیر کو ایک تقریب کے دوران 32 متاثرین اور سرکاری اداروں میں 13.141 ملین روپے تقسیم کئے ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی مہمان خصوصی تھی انہوں نے متاثرین اور سرکاری...
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وزات منصوبہ بندی ،ترقی واصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 21 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال میں...
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) سال 2010ءتا 2012ءکے دوران پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) کے سابق منیجگ ڈائریکٹرز نے ایڈمور گیس کمپنی لمیٹڈ (اے جی پی ایل) سے دو معاہدوں پر دستخط کئے اور پی ایس او کے بورڈ کی منظوری کے بغیر اے جی...
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) حکومت نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام ( پی ایس ڈی پی) کے تحت وزارت نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے مختلتف ترقیاتی منصوبوں کے لئے اب تک 226.230 ملین روپے جاری کئے جبکہ رواں مالی سال 2018-19ءکے بجٹ میں وزارت...
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) عورت فاﺅنڈیشن اور آکسفیم نے ملک سے خواتین اور لڑکیوں پر تشدد کے واقعات کے تدارک کے لئے مشترکہ منصوبہ شروع کیا ہے۔ عورت فاﺅنڈیشن کے ترجمان نعیم مرزا نے بتایا کہ آکسفیم اور عورت فاﺅنڈیشن کے تعاون سے گلوبل آفیئرز...
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی ہدایت پر ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان (ٹی سی پی) ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کھاد درآمد کرے گی اور 50 ہزار میٹرک ٹن کھاد کی پہلی درآمدی کھیپ وسط نومبر 2018ءتک پاکستان...
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے بھارتی فوج کے سربراہ بپن راوت کے کشمیر کے حوالے سے تازہ بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنا فوجی قبضہ زیادہ دیر تک قائم نہیں رکھ سکتا...
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی کی مالیت میں اضافہ کیلئے پیر کو کمیٹی قائم کی ہے۔ کشمیر اسٹیٹ پراپرٹی کے حکام نے وزارت امور کشمیر میں اس حوالے سے ایک...
فیصل آباد۔29 اکتوبر(اے پی پی )حکومت کے کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت وزیر مملکت برائے ماحولیاتی و موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے پیر کی دوپہر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کے دورہ کے دوران وائس چانسلرز آفس کے لان میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز...
اسلام آباد ۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 247 سے آفتاب حسین صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پیر کو تحریک انصاف کے نومنتخب رکن آفتاب حسین صدیقی کی کامیابی کا نوٹیفکیشن...

تازہ خبریں