Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت اطلاعات،نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں ساڑھے چار سالوں کے دوران دہشت گردی اورتوانائی بحران جیسے چیلینجز پر قابوپا کر ملک کو ترقی اور عوام کو خوشحالی...
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر حملے کی پرزور مذمت کی ہے جس میں دو قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا۔ وزیراعظم نے بلوچستان کے چیف سیکرٹری اورآئی جی سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے متعلقہ حکام...
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) پاکستان نے بھارتی فورسزکی جانب سے سیالکوٹ سیکٹر میں ورکنگ باونڈری پر بلا اشتعال سیز فائر کی خلاف ورزی کی مذمت کرتے ہوئے جمعرات کو بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر کے بلا اشتعال فائرنگ...
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدہ تعلقات کی بنیادی وجہ بنگلہ دیشی حکومت کا رویہ ہے‘ ہم پڑوسی ممالک کے ساتھ تعلقات میں خرابی نہیں چاہتے‘ بنگلہ دیش نے سارک کانفرنس...
اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی ابدی فلاح کیلئے حضورؐکو رحمت اللعالمین بنا کر بھیجا، مریم اورنگزیب
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ مریم اورنگزیب نے کوئٹہ میں پولیو ٹیم اور بلوچستان کانسٹیبلری کے جوانوں پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہمارے شہداءہمارا فخر ہیں،...
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی)وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان پیپلز پارٹی کا اتحاد صرف اقتدار کے حصول کے لیے ہے۔ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لاہور...
اسلام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع اور آرمڈ فورسز لاجسٹک ، بر یگیڈئر جنرل امیر حاتمی کی دعوت پر وفاقی وزیر دفاعی پیداوار سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین ایک اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ ایران کا دورہ کررہے ہیں...
راولپنڈی ۔ 18 جنوری (اے پی پی) سیالکوٹ سیکٹر کے گاﺅں کندن پور چھپرار میں گذشتہ شب بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بلااشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجہ میں دو بے گناہ خواتین شہید اور تین خواتین سمیت پانچ شہری زخمی...
لام آباد ۔ 18 جنوری (اے پی پی) وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے‘ ہم مغربی اور مشرقی سرحدوں پر امن چاہتے ہیں‘ اس کے لئے کسی ملک کی طاقت یا اس کے مفادات سے ڈکٹیشن نہیں...
لاہور۔18جنوری(اے پی پی )وزیراعظم شاہد خاقان عباسی جمعرات کے روزصوبائی دارلحکومت لاہورپہنچ گئے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ائیرپورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب، سی سی پی او لاہور، کمشنر لاہور ڈویژن، ڈی آئی جی آپریشنز اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

تازہ خبریں