Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر طارق عظیم خان نے کہا ہے کہ کینیڈا انسانی حقوق کا علمبردار ہے،وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کو دورہ بھارت کے دوران مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا معاملہ اٹھانا چاہیے۔یہ بات انہوں...
Election Commission
الیکشن کمیشن نے چاروں صوبوں کے لیے سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کردیا امیدوار 4 سے 6 فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے ، کاغذات کی جانچ پڑتال 9 فروری کو ہوگی پولنگ 3 مارچ کو صوبائی اسمبلیوں میں ہوگی،اسلام آباد اور فاٹا کا شیڈول بعد میں جاری کیا...
اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) عالمی بینک نے پنجاب میں زرعی شعبہ کے منصوبوں اور خیبرپختونخوا میں بچوں اور خواتین کیلئے معیاری خوراک فراہم کرنے کیلئے 305 ملین ڈالر کا قرضہ اور امداد فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ معاہدہ پر پاکستان کی طرف سے سیکرٹری...
اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) صدر مملکت نے سینیٹ آف پاکستان کا اجلاس 12 فروری 2018ءکو طلب کرلیا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ سے جمعہ کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 12 فروری کو سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا۔
اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) فرانس اور پولینڈ کے عوام نے پاکستان کے شمال میں واقع نانگا پربت پر پھنسے ہوئے فرانسیسی اور پولش کوہ پیماﺅں کی بحفاظت واپسی کے لئے کئے گئے پاکستانی اقدامات کو سراہا ہے۔
کراچی ۔ 2 فروری (اے پی پی) چین کے صوبے تیان جن کی کونسل فار انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پروموشن کے ایک وفد نے اپنے نائب صدر ہینری ژینگ کی قیادت میں چیئر پرسن ایس بی آئی نا ہید میمن سے ملاقات کی اور سندھ میں سرمایہ کاری کے امور پر...
امریکی انتظامیہ کا مشرق وسطیٰ سے لاکھوں شہریوں کے ممکنہ انخلا کے منصوبے پر غور
واشنگٹن ۔ 2 فروری (اے پی پی) امریکہ کے نائب وزیر خارجہ جان سلی وان نے کہا ہے کہ انہوں نے ان کے حالیہ دورہ افغانستان کے دوران افغان حکام کے ساتھ بات چیت میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ بات چیت جاری رکھنے کی ضرورت پر توجہ...
مکہ مکرمہ ۔ 2 فروری (اے پی پی) حج اسلام کا اہم رکن ہے اس لئے اسے بہت اہمیت دیتے ہیں۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے جنوب ایشیائی ممالک کے حج انتظامات کرنے والے ادارے موسسہ جنوب ایشیاء کے چیئرمین رافع بدر سے ملاقات...
کراچی ۔ 2 فروری (اے پی پی) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ بنگالی قوم کی پاکستان کے لئے بڑی قربانیاں ہیں، ان کے شناختی کارڈ کے مسائل حل کرنے کے لئے ہرممکن کوشش کروں گا، ہماری حکومت نے...
اسلام آباد ۔ 2 فروری (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے سینیٹر سیف اللہ بنگش کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ جمعہ کو اپنے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کی سیاسی و...

تازہ خبریں