Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر سے متعلق وزارتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کی صدارت میں اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرامور کشمیر کے علاوہ وفاقی وزیر...
اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی ایک کے ٹی او آرز نہیں چلیں گے‘ متفقہ ٹی او آرز کےلئے ہم اپوزیشن کے ساتھ مل بیٹھ کر بات کرنے کو تیار ہیں‘ وزیراعظم نواز شریف ہر سال...
اسلام آباد ۔ 4 مئی (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹیوبورڈ کااجلاس چیئرمین نیب قمرزمان چوہدری کی صدارت میں ہوا۔نیب کے ایگزیکٹیوبورڈ نے غیر قانونی ادائیگیوں، غیر قانونی بھرتیوں اور پراویڈنٹ فنڈ کے غیر قانونی استعمال کے الزام میں وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی ڈاکٹر محمد قیصر...
راولپنڈی ۔ 4 مئی (اے پی پی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے( رینجرز کی ) زیر حراست ملزم آفتا ب احمد کی موت کے معاملے پر تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کے مطابق بدھ کو آرمی...
جعفرآباد۔04 مئی(اے پی پی)وزیر مملکت چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماروی میمن نے کہا ہے کہ خواتین کو مستحکم بنانے اور انہیں بلاسود چھوٹے قرضوں کی فراہمی کیلئے ملک بھر میں نیا سروے شروع کیا جا رہا ہے جس کیلئے انٹرنیشنل ایکسپرٹس سے مدد لی جا رہی ہے، وزیر...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
کراچی۔ 3 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی نے کہا ہے کہ ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی (ای پی زیڈ اے) فیز III ملکی معیشت پر مثبت مرتب کرے گا، سرمایہ کاروں کو اس فیز میں 193 پلاٹ دیئے جائیں گے جس کے لئے...
اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جدید جمہوری معاشروں کا انحصار اطلاعات کی آزادانہ فراہمی اور اطلاعات کے حق پر ہے، ایک آزاد اور جمہوری معاشرے کے لئے آزادی صحافت اور اطلاعات تک رسائی بنیادی تقاضا ہے۔ صحافت کے...
اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیدوار راناتنویر حسین نے کہا ہے کہ دفاعی آلات کی نمائش کے لیے آئیڈیاز 2016نومبر میں ہوگی ‘مختلف ممالک اور کمپینوں کو شرکت کے لیے دعوت نامے ارسال کر دیئے گئے ہیں ‘نمائش کا مقصد اپنی تیار کردہ...
سکھر ۔3مئی(اے پی پی )بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے، پانامہ لیکس کی آڑ میں حکومت کو ڈی ریل کرنے کی سازش کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔...
اسلام آباد ۔ 3 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ آزاد میڈیا اور اظہار رائے کی آزادی جمہوریت اور آزاد معاشرے کا طرہ امتیازہے، میڈیا کے آزادی اور جمہوریت لازم و ملزوم ہیں، وہ ایک دوسرے سے جدا نہیں...

تازہ خبریں