Election day banner

قومی خبریں

National News

اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ایک پر امن ، تیزی سے ترقی کرنے والا ملک ہے، پانی کی کمی آج تمام ممالک کے لئے چیلنج بن گئی ہے، پانی کی وافر...
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) معروف کوہ پیما ثمینہ بیگ کو اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام یو این ڈی پی کی طرف سے پاکستان کیلئے قومی خیرسگالی کی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ ثمینہ بیگ پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے ماﺅنٹ ایورسٹ سر کرنے کا...
نوشہرہ ، قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کے ماہر امراض قلب نے سٹینوز والو کی شکایت کے ساتھ کامیاب کارڈیو آپریشن کردیا
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں مختلف وزارتوں اور ڈویژنوں کے ترقیاتی منصوبوں کےلئے مجموعی طور پر اب تک 5 کھرب 5 ارب 47 کروڑ 63 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کر دیئے...
کراچی ۔ 26 فروری (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ نیب کے قانون کا ازسرنو جائزہ لینے کی ضرورت ہے تاکہ تمام اسٹیک ہولڈرز کا یکساں احتساب ہو سکے، ملک میں جمہوری عمل کے تسلسل کو جاری رہنا چاہئے، شہید محترمہ بے نظیر...
سی پیک کے تحت مکمل ہونے و الے 720میگاواٹ کے کروٹ پن بجلی منصوبے نے کام شروع کر دیا ہے ،وزیراعظم شہبازشریف
لاہور۔26 فروری(اے پی پی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مالی امداد نہیں، یونیسیف ہمیں تکنیکی معاونت فراہم کرے۔ پنجاب میں عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبے اپنے وسائل سے مکمل کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے یونائیٹڈ نیشنز چلڈرن فنڈ کے اعلیٰ سطح کے...
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت مسئلہ کشمیر کو بندوق کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے جبکہ کشمیری اور پاکستان مسئلہ کشمیرکے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے پر امن حل پر یقین رکھتے ہیں۔...
لاہور ۔ 26 فروری (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کا ایک اعلی سطحی وفد نئی مارکیٹوں کی تلاش، کاروباری روابطوں کے فروغ اور فرنیچر صنعت میں اپنے ہم منصبوں کے ساتھ دو طرفہ تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے سری لنکا کے لئے 3...
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس (آج) منگل کو پارٹی کے دفتر ماڈل ٹاﺅن لاہور میں ہو گا جس میں مسلم لیگ (ن) کے نئے صدر، سیکرٹری جنرل کی نامزدگی اور انتخاب کے لئے جنرل کونسل کا اجلاس...
اسلام آباد ۔ 26 فروری (اے پی پی) سینٹ انتخابات میں امیدواروں کے صرف نام درج ہوں گے، ان کی جماعتوں کے انتخابی نشانات بیلٹ پیپرز پر موجود نہیں ہوں گے ، بیلٹ پیپرز پرنام کے ساتھ صرف ایک خانہ ہوگا جس میں ترجیحات لکھی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن...
گوجرانوالہ۔26 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر قانون و انصاف چودھری محمود بشیر ورک نے کہا ہے کہ نواز شریف محب وطن لیڈر ہے جو کہ ملک اور قوم کی خاطر صعوبتیں برداشت کر رہا ہے یہ واحد سیاسی لیڈر ہیں جو کہ دنیا اور بچوں کا احتساب کروا رہے...

تازہ خبریں