ویانا ۔ 20 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کی خلائی کانفرنس کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کی تقریب اور عالمی ادارے کی خلائی کمیٹی کا اکسٹھواں اجلاس ویانا میں …
ویانا ۔ 20 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کی خلائی کانفرنس کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کی تقریب اور عالمی ادارے کی خلائی کمیٹی کا اکسٹھواں اجلاس ویانا میں …
اقوام متحدہ ۔ 20 جون (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوٹیرس نے امریکی رکاوٹ کے باوجود اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینی مظاہرین کے قتل سے متعلق …
تہران ۔ 20 جون (اے پی پی) ایران کے وزیرخارجہ نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں مشرق وسطی میں 80 ایٹمی وارہیڈز کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ان میں …
سرینگر ۔ 20 جون (اے پی پی) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے مقبوضہ علاقے میںبھارتی فوجیوں کے ہاتھوںانسانی حقوق کی سنگین پامالیوں ، ظلم وبربریت …
تہران ۔ 20 جون (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ یمن کے بحران کو سیاسی طریقے سے حل کیا جانا چاہیے۔ترک خبررساںدارے کے مطابق کے …
واشنگٹن ۔ 20 جون (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جرمن حکومت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی میں جرائم سے متعلق حکومتی اعداد و …
سرینگر ۔ 20 جون (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں پی ڈی پی اور بی جے پی کی اتحادی حکومت کے خاتمے کے بعدگورنر راج نافذ کردیاگیا ہے جس کا اعلان …
سیﺅل ۔ 19 جون (اے پی پی) شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ ا±ن منگل کو چین کے دورے پر بیجنگ پہنچے ہیں۔ جرمن خبررساںادارے کے مطابق کِم جونگ ان …
تہران ۔ 19 جون (اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی آئندہ ماہ سویزرلینڈ اور آسٹریا کا دورہ کریں گے جس بات کا اعلان اِن حکومتوں کی جانب سے کیا …
ریاض ۔ 19 جون (اے پی پی) سعودی عرب میںخادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے محکمہ تفریحات کے سربراہ احمد بن عقیل الخطیب کو ان کے منصب سے …