قومی خبریں

Homeقومی خبریں

بھارتی ناظم الامور گوراو اَہلووالیا دفتر خارجہ طلب ،قابض بھارتی افواج کی جانب سے رکھ چکری، چیری کوٹ اور بروح سیکٹرز میں جنگ بندی کی بلااشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) بھارتی ناظم الامور گوراو اَہلووالیا کو دفتر خارجہ طلب کرکے 12 اپریل کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول …

کورونا وائرس کے خلاف بر سر پیکار پورے ملک کے ہسپتالوں کے طبی عملہ کے لئے حفاظتی سامان فراہم کر دیا گیا ہے، ذاتی حفاظت کے سامان کی مقامی سطح پر تیاری شروع ہو گئی ہے، ملک میں یومیہ 50 ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی ہے، لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) نینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارتی کے چیئرمین لیفیٹننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف بر سر پیکار پورے …

‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے

کورونا وائرس کی صورتحال میں ہماری اولین ترجیح کمزور طبقات خصوصاً مزدور، دیہاڑی دار اور سفید پوش طبقے کو ریلیف فراہم کرنا ہے، وزیرِ اعظم عمران خان

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی صورتحال میں ہماری اولین ترجیح کمزور طبقات خصوصاً مزدور، دیہاڑی دار …

‏کربلامیں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے پیروکاروں نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کرونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس’ کرونا وباء کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیاگیا

اسلام آباد ۔ 13 اپریل (اے پی پی) کرونا سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں ہوا ،جس میںکرونا وباء کے باعث پیدا ہونے …