قومی خبریں

Homeقومی خبریں

چین کی وزیراعظم عمران خان اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملک میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی)چین نے وزیراعظم عمران خان اور بری فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملک میں کورونا وائرس پر قابو پانے کی کوششوں …

ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والے کثیر جانی نقصان پر گہرا دکھ اور افسوس ہے، وزیرخارجہ شاہ محودقریشی کی ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محودقریشی نے ایران میں کورونا وائرس سے ہونے والے کثیر جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے …

دنیا بھر میں 2.1 ارب انسان گندا پانی پینے پر مجبور ہیں، گندے پانی کے استعمال سے روزانہ سینکڑوں افراد زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں، اقوام متحدہ

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) دنیا بھر میں 2.1ارب انسان گندا پانی پینے پر مجبور ہیں، گندے پانی کے استعمال سے روزانہ سینکڑوں افراد زندگی کی بازی …

مکمل لاک ڈاو¿ن سے ملک میں سنگین مضمرات پڑسکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ حکومت اس بارے میں فیصلہ نہیں کررہی ہے،وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں خصوصی گفتگو

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاو¿ن سے ملک میں سنگین مضمرات پڑسکتے ہیں، یہی …

حکومت کورونا پر قابو پانے کےلئے متحرک ہے،ہمیں منگاہ مردان کے مکینوں کی تکالیف کا بھر پور احساس ہے،وزیر اعلی محمود خان

پشاور۔22مارچ (اے پی پی)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے مردان کے علاقہ منگاہ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ لاک ڈاون کے دوران اپنے گھروں تک محدود …

ابھی حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاﺅن کی طرف جائیں، موجودہ حالات میں لاک ڈاﺅن کیا تو مسائل مزید بڑھیں گے، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاﺅن کی طرف جائیں، موجودہ …

Pakistan Electronic Media Regulatory Authority

میڈیا ہاﺅسز کرونا وائرس کی وباءسے نمٹنے میں ماہرین صحت کی ہدایات کے مطابق سماجی میل ملاپ سے دوری کی اہمیت کو اجاگرکریں، مارننگ اور شوز حاضرین کی موجودگی کے بغیر کئے جائیں،پیمرا

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے میڈیا ہاﺅسز سے کہاہے کہ وہ کرونا وائرس کی وباءسے نمٹنے میں ماہرین صحت کی …

ایک نجی ٹی وی چینل میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے مولانا طارق جمیل کی رقت آمیز دعا، اللہ کے حضور سب کی صحت کیلئے گڑگڑا کر دعا مانگی

اسلام آباد ۔ 22 مارچ (اے پی پی) پاکستان میں ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کورونا وائرس سے بچاﺅ کیلئے اجتماعی دعا کا اہتمام کیا گیا جس …