قومی خبریں

Homeقومی خبریں

سٹارٹ اپس پروگرام نوجوانوں کے آئیڈیاز کو عملی شکل دینے کیلئے اہم قدم ہے وزیراعظم عمران خان کا نیشنل انکیوبیشن سنٹرز سٹارٹ اپس کی افتتاحی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نوجوان پاکستان کا سب سے قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی حوصلہ افزائی نئے پاکستان کا …

زیادہ سے زیادہ لوگوں کی یوٹیلیٹی سٹورز تک رسائی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،گندم بحران کے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ وفاقی وزیر معاشی امور حماد اظہر

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر معاشی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تو …

وزیراعلیٰ پنجاب کا متوقع دورہ ملتان، لیبر ویلفئیر کمپلیکس کے فلیٹس کی چابیاں صنعتی کارکنوں میں تقسیم کریں گے

وزیراعلی عثمان بزدار کی زیرصدارت راولپنڈی ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس اراکین نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا، راولپنڈی ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پرپیشرفت کاجائزہ

لاہور۔12 فروری(اے پی پی ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت راولپنڈی ڈویژن کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس بد ھ کے روز90شاہراہ قائد اعظم پر منعقد …

وزیر اعظم عمران خان کی چیف ایگزیکٹو آفیسر پیپسی کو برائے افریقہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیاء یوجین ویلیئم سن سے ملاقات میں گفتگو

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں پیپسی کو کے موجودہ کاروباری ونچرز اور مستقبل میں مجوزہ سرمایہ کاری منصوبوں کو سراہتے …

وزیر اعظم عمران خان سے گوجرانوالا سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال، گوجرانوالا ضلع سے متعلق عوامی مسائل اور ترقیاتی ضرورتوں کے حوالے سے امور زیر بحث آئے

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے گوجرانوالا سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز نے بدھ کو یہاں وزیر اعظم آفس میں ملاقات …

وفاقی وزیر بیرسٹر فروغ نسیم کا پاکستان ہائی کمشین لندن کے زیر اہتمام برطانوی انتخابات میں کامیاب پاکستانی نژاد ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں استقبالیہ سے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ اور ملکی سماجی و اقتصادی ترقی کیلئے …

وزارت تجارت میں تجارتی رجحانات کا جائزہ لینے کے لئے مشاورتی اجلاس

حکومت کاروباری برادری کے لیے دوستانہ ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم،مزید سرمایہ کاری کی دعوت کے لیے طریقہ کار آسان بنانا چاہتے ہیں وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داو¿د کااجلاس سے خطاب

اسلام آباد ۔ 12 فروری (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داو¿د نے کہا ہے کہ حکومت کاروباری برادری کے لیے دوستانہ ماحول فراہم کرنے …