قومی خبریں

Homeقومی خبریں

ایشیاءکا خطہ عالمی سیاست میں اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے، نئے علاقائی اور عالمی حالات ہماری خارجہ پالیسی کے لئے نئے چیلنجز لارہے ہیں،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا 39 ویں سپیشلائزڈ ڈپلومیٹک کورس کی گریجویشن تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایشیاءکا خطہ عالمی سیاست میں اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے، نئے علاقائی اور …

سید فخر امام کی زیرصدارت پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس‘ نئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، گرینڈ حیات ہوٹل اور رائل پام کنٹری کلب سے متعلق آڈٹ رپورٹس کو انکے دیرینہ ایشوز پر فیصلہ کرنے کے لئے مرکزی کمیٹی کو بھجوا دیا

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی نے نئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ، گرینڈ حیات ہوٹل اور رائل پام کنٹری …

CPEC

سینٹر فار بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور چائنا اسٹڈیز انسٹی ٹیوٹ آف پیس کے زیر اہتمام چین پاک زرعی تعاون کے حوالے سے گول میز کا انعقاد

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) کے دوسرے مرحلے میں مشترکہ تعاون کے ذریعہ چین پاکستان میں گرین کوریڈور تعمیر کرے گا …

پاکستان بیت المال اور بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مابین مستحق و قابل طالب علموں کےلئے سکالرشپ کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد ۔ 20 جنوری (اے پی پی) پاکستان بیت المال اور بہاﺅالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے مابین مستحق و قابل طالب علموں کےلئے سکالرشپ کا معاہدہ طے پا گیا۔ …