قومی خبریں

Homeقومی خبریں
utility stores

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت آٹے کا 20 کلو تھیلہ 800 روپے میں فروخت کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت آٹے کا 20 کلو تھیلہ 800 روپے میں فروخت کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری …

اگلے ہفتے نیب قانون میں ترامیم اور چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہوجانے بارے پر امید ہوں ،وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ قومی مفادات کے معاملات پر حکومت اور اپوزیشن کے …

ہنرمند پاکستان پروگرام کے تحت 5 لاکھ نوجوانوں کو ہنر سکھایا جائے گا، 500 تکنیکی مراکز مدرسوں میں بھی کھولے جائیں گے، وفاقی وزیر اسد عمر کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ 30 ارب روپے لاگت کا ہنرمند پاکستان …

پاکستان بیت المال کا تعلیمی وظائف کے لیے پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ اور انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ منجمنٹ اکاو¿ٹینٹس کے ساتھ معاہدہ

اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) مستحق طالب علمو ں کو تعلیمی وظائف کے اجراءکے لیے پاکستان بیت المال کاگورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نوشہرہ اور انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ …