قومی خبریں

Homeقومی خبریں

چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار احمداور ڈاٹو لی یی چیونگ کا سائنس ایجوکیشن پروگرام کے تحت بین الاقوامی سائنس ایجوکیشن فورم سے خطاب

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) سائنس ایجوکیشن پروگرام کے تحت 2018ءکی انٹر اکیڈمک پارٹنر شپ میٹنگ کے دوران بین الاقوامی سائنس ایجوکیشن فورم کا ہائر ایجوکیشن کمیشن …

قائداعظم کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے، ہمیں نوجوان نسل کی تربیت قائداعظم کے افکار و نظریات کے مطابق کرنی چاہئے، سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ قائداعظم ایک عظیم لیڈر تھے، قائداعظم نے کوشش …

نواز شریف ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں،عوام ان کے بیانیے اور جماعتی پالیسیوں کی حمایت بھی کر رہے ہیں،وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور محسن شاہنواز رانجھا کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور محسن شاہنواز رانجھا نے کہا ہے کہ نواز شریف ملک کے مقبول ترین رہنما ہیں،عوام ان کے …

پاور ڈویژن کو قانونی اور ضابطے کی کارروائی مکمل کئے بغیر آئی پی پیز کو 80 ارب روپے کی ادائیگی کا اختیار دینے سے متعلق کبھی کوئی آرڈر جاری نہیں کیا، ترجمان آڈیٹر جنرل آف پاکستان

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ اے جی پی نے پاور ڈویژن کو قانونی اور ضابطے کی کارروائی …

صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان کا نامور سکالر ڈاکٹر مقصود جعفری کی کتاب ”کشمیر کی حالت زار“ کی تقریب رونمائی سے خطاب

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی)صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ شوپیاں میں حالیہ قتل و غارت، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق …

سابقہ حکومت ملک کو دیوالیہ پن کی نہج پر چھوڑ کر گئی، اتحادی حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے مشکل فیصلے لئے، ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل

ملک میں 70لاکھ کے لگ بھگ ٹیکس دہندگان ہیں،جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے ان میں اضافہ کیا جائے گا، وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور مفتاح اسماعیل کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 9 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ، ریونیو و اقتصادی امور مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ زیادہ لوگوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے …