قومی خبریں

Homeقومی خبریں

ایک دوسرے کے لئے چور ڈاکو کے الفاظ استعمال کرنے والے لوگوں کے ہاتھ ملانے پر عوام کو سوچنا چاہئے، وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کی پارلیمنٹ ہا¶س کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ سینیٹ کے انتخابات میں زر و زور چلنے کی باتیں جمہوریت کیلئے نقصان …

سپیکر قومی اسمبلی کا نئی انتخابی حلقہ بندیوں کے حوالے سے تمام پارلیمانی جماعتوں پر مشتمل کمیٹی قائم کرنے پر آمادگی کا اظہار

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نئی انتخابی حلقہ بندیوں کے حوالے سے ارکان کے خدشات کا نوٹس لیتے ہوئے تمام …

تحریک انصاف کی قیادت پر جوتا پھینکنے کے واقعہ کی مذمت،ایسے واقعات کو کنٹرول کرنے کے لیے ضابطہ اخلاق بنانے کی ضرورت ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کسی بھی سیاسی لیڈر یا شخص پر جوتا پھینکنے کے بڑھتے واقعات کے کنٹرول کرنے …

خراب میٹر سات دن میں تبدیل ، ڈسٹری بیوشن کمپنیاں سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ ایک ماہ اور بجلی کی خریداری کے منصوبہ میں فرق دور کیا جائے،وفاقی وزیر سردار اویس احمد لغاری

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے خراب میٹر سات دن میں تبدیل کرنے، ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی طرف …

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو چیف آف جنرل اسٹاف رائل سعودی آرمڈ فورسز کی جانب سے”کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلینس “ سے نوازا گیا

اسلام آباد ۔ 13 مارچ (اے پی پی) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرلظفر محمود عباسی کو چیف آف جنرل اسٹاف رائل سعودی آرمڈ فورسز کی جانب سے”کنگ عبدالعزیز میڈل آف …