قومی خبریں

Homeقومی خبریں

نوجوان نسل مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کے لیے الیکٹرانک ، سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال عمل میں لائیں،چوہدری محمد برجیس طاہر

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ،طلباءوطالبات مسئلہ کشمیر کو عالمی …

ٹرانسپورٹ اور مواصلات کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی مےں کلےدی نوعےت کا کردار ادا کررہاہے ، سرتاج عزیز

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیزنے کہاہے کہ ٹرانسپورٹ اور مواصلات کا شعبہ ملک کی سماجی اور اقتصادی ترقی مےں کلےدی نوعےت …

نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے قومی خزانے کو 2 ارب روپے سے زائد کا نقصان پہنچانے پر بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایگزیکٹو بورڈ نے اختےارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے قومی خزانے کو 2 ارب روپے سے زائد کا …