قومی خبریں

Homeقومی خبریں

تحریک انصاف کی پچ کاصفایاکرنے میں زیادہ دیرنہیں لگے گی،امیرمقام

پشاور۔ 31جنوری (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ خیبرپختونخوامیںایک اوروکٹ گرگئی ہے اورتحریک انصاف کا پچ کاصفایاکرنے میںانشاءاللہ زیادہ دیرنہیںلگے گی،خیبرپختونخوامیںسبزانقلاب کاراستہ روکنادیوانوںکاخواب ہے۔انہوںنے کہاکہ …

قرآنِ پاک کی معیاری اشاعت کا بندوبست کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا قرآن کمیٹی کے اجلاس میں اظہارخیال

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) قرآنِ پاک کی معیاری اشاعت کا بندوبست کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ یہ بات وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف …

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا پاکستان میں پانی کا انتظام بہتر بنانے سے متعلق آسٹریلیا کے منصوبے کے اجراءکے موقع پر تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا کہ حکومت ملک میں پانی کے انتظام کو بہتر بنانے، زرعی پیداوار …

پیمرانے بول ٹی وی کے 27 جنوری کی شب ”پروگرام ایسے نہیں چلے گا“ میں ناشائستہ زبان ٹیلی کاسٹ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی پیمرا نے بول ٹی وی کے 27 جنوری کی شب ”پروگرام ایسے نہیں چلے گا“ میں ناشائستہ …