قومی خبریں

Homeقومی خبریں

انیس سو اٹھانوے میں جوہری تجربات کے بعد پاکستان نے بھارت کو جوہری تجربات پر جامع پابندی کے معاہدہ (سی ٹی بی ٹی) کی ایک ساتھ پیروی کی پیشکش کی تھی جس کا بھارت کی طرف سے کوئی مثبت جواب نہیں ملا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ نے جوہری ہتھیاروں کا تجربہ نہ کرنے کے بارے میں دوطرفہ انتظام کیلئے بھارت کو پاکستان کی پیشکش کے …

آزاد جموں و کشمیر و پاکستان کے عوام اور بین الاقوامی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ کشمیریوں کو ظلم اور مصائب کی اس طویل اور اندھیری رات سے نکالنے میں مدد کریں، آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب صدر مسعود خان کا بیان

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) آزاد جموں و کشمیر کے نومنتخب صدر مسعود خان نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی آزادی کے جائز نصب العین اور …

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کرر ہا ہے،عالمی برادری سمیت انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں بھی نوٹس لیں،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی کی پی ٹی وی سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور سید طارق فاطمی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی …

وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی زیر صدارت ہائیڈرو پاور پراجیکٹ عملدرآمدکمیٹی کا اجلاس،گلگت بلتستان پاکستان کا واٹر بنک ہے،توانائی منصوبوں کی تکمیل کیلئے ہرممکن مدد جاری رکھیں گے،خواجہ محمد آصف

اسلام آباد ۔ 16 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے گلگت بلتستان میں ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر عملدرآمد سے متعلق روڈ میپ کی …

معذور افراد کی ملازمت بحالی طرز کے تین بلز کو قائمہ کمیٹی نے یکجا کرکے منظور کیا ہے، مسودہ وزیراعظم کو ارسال کیا گیا ہے، وزیر مملکت طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ۔ 16 اگست(اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ معذور افراد کی ملازمت بحالی طرز کے تین بلز کو قائمہ …