قومی خبریں

Homeقومی خبریں
وفاقی حکومت پریس کلبوں کی معاونت کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،پی ٹی آئی دور میں عائد کی گئی پابندیوں کو ختم کر کے پریس کلبوں کی مالی امداد بڑھانے پر کام جاری ہے۔مبشر حسن

وفاقی حکومت پریس کلبوں کی معاونت کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے،پی ٹی آئی دور میں عائد کی گئی پابندیوں کو ختم کر کے پریس کلبوں کی مالی امداد بڑھانے پر کام جاری ہے۔مبشر حسن

لاہور۔15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی ہدایت پر پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن اور ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی ڈی) لاہور شفقت عباس …

اسلام آباد پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاون

اسلام آباد پولیس کا تھانہ سنگجانی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن، 13مشکوک افراد ،ایک گا ڑ ی اور مو ٹر سائیکل کوتھانہ منتقل کیا گیا

اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد پولیس کے تھانہ سنگجانی کے مختلف علاقوں میں گرینڈ سرچ اینڈ کومبنگ آپریشن کے دوران 187 افراد،84 گھروں،پا نچ ہو ٹلز، 19 موٹر سائیکلوں …

صدر آصف علی زرداری کا ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ …

کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر پاکستان شاخ کے دفتر میں تحریکِ آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما بشیر احمد گوہر کی وفات پر دعائیہ تقریب کا انعقاد

اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر پاکستان شاخ کے دفتر میں کنوینئر غلام محمد صفی کی قیادت میں تحریکِ آزادی کشمیر کے ممتاز رہنما بشیر احمد …

میراسد بلوچ کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی سماجی بہبود کااجلاس، بلوچستان انسدادگداگری مسودے کا جائزہ

کوئٹہ۔ 15 دسمبر (اے پی پی):بلوچستان صوبائی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سماجی بہبود کا اجلاس میر اسد اللہ بلوچ کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کے دوران بلوچستان انسداد …