قومی خبریں

Homeقومی خبریں

پاکستان کی صاف توانائی کی طرف منتقلی کے لئے مربوط منصوبہ بندی، بہتر پیشگوئی، گرڈ کی تیاری میں سرمایہ کاری اور ہدف پر مبنی موسمیاتی مالیات ناگزیر ہیں، ماہرین توانائی

اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):توانائی سے متعلق ماہرین نے کہا ہے کہ پاکستان کی صاف توانائی کی طرف منتقلی کے لئے مربوط منصوبہ بندی، بہتر پیشگوئی، گرڈ کی تیاری میں …

اسلام آباد پولیس کا جرائم کے انسداد اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاون

اسلام آباد پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کیلئے مو ثر کر یک ڈائون جار ی،4 مجرمان اشتہا ریو ں سمیت12جر ائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):اسلام آباد پولیس کا جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے مو ثر کر یک ڈائون جار ی ہے، …

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی کویت کے وزیر تیل سے ملاقات، توانائی کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

کویت۔15دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کویت کے وزیرِ تیل طارق سلیمان الرومی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور پٹرولیم کے شعبے …

وزیراعظم شہباز شریف کا کولاچی میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کولاچی، ڈیرہ اسماعیل خان میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کو خراج تحسین …