قومی خبریں

Homeقومی خبریں
Director of the Russian news agency

روسی خبر رساں ادارے ”روسیا سیگودنیا” کے ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی تعاون ویسیلی پشکوف کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کا اے پی پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ایم ڈی اے پی پی محمد عاصم کھچی نے وفد کا استقبال کیا

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):روسی خبر رساں ادارے ''روسیا سیگودنیا'' کے ڈائریکٹر برائے بین الاقوامی تعاون ویسیلی پشکوف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے جمعہ کو ایسوسی ایٹڈ …

دفتر خارجہ

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان 2026-2027 کیلئے ای سی او کونسل آف منسٹرز کی صدارت کیلئے منتخب ہو گیا ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):اقتصادی تعاون تنظیم کے کونسل آف وزراء کے 29 ویں اجلاس کے دوران نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستان …

افغانستان کے ساتھ جنگ بندی برقرار نہیں ہے،سکیورٹی چیلنجز سے سنجیدگی کے ساتھ نمٹا جائے گا ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ جنگ بندی برقرار نہیں ہے کیونکہ افغان سرزمین کا استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں دہشت گرد تنظیموں کے …

Syedal Khan Nasir

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا کوئٹہ میں محمد فیصل اور ڈاکٹر عارف شاہ کاکڑ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار

کوئٹہ۔28نومبر (اے پی پی):ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے کوئٹہ میں محمد فیصل اور ڈاکٹر عارف شاہ کاکڑ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔جمعہ کوسینیٹ سیکرٹریٹ سے جاری بیان …

Akhtar Wali Khan

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات اور دیگر وزرا کی اختیار ولی خان کی والدہ کے انتقال پران کی رہائشگاہ نوشہرہ آمد، تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے خصوصی دعا کی

پشاور۔ 28 نومبر (اے پی پی):مسلم لیگ (ن) ہاؤس نوشہرہ میں جمعہ کو دوسرے روز بھی وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات و خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان کی والدہ …

Rana Mashhood Ahmed Khan

چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی سپارک میگزین کی ایڈیٹوریل ٹیم سے ملاقات

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے سپارک میگزین کی ایڈیٹوریل ٹیم سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سپارک میگزین کے مواد، تحقیقی معیار، مؤثر …

Rawalpindi Development Authority

آرڈی اے کے شہریوں کی سہولت اور رہنمائی کیلئے نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں میں اقدامات جاری، بحریہ ٹاؤن میں غیر قانونی عمارت سیل کر دی

راولپنڈی۔ 28 نومبر (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آرڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ ٹیم نے یونیورسٹی ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کا دورہ کیا اور مارگیج …

Foreign Office

وزیراعظم نے بحرین کے سرمایہ کاروں کو معدنیات، قابل تجدید توانائی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پاکستان اور بحرین کے درمیان گہرے اقتصادی تعاون کےلئے بحرین کے سرمایہ کاروں کو …

دفتر خارجہ

ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری کے دورہ نے پاکستان-ایران دوطرفہ تعلقات میں مثبت رفتار کو مزید تقویت دی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔28نومبر (اے پی پی):ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری ڈاکٹر علی لاریجانی نے حالیہ دورہ پاکستان کے …