قومی خبریں

Homeقومی خبریں

وفاقی وزیر مذہبی امور کی اہل تشیع عازمین کو پاکستان اور سعودی عرب میں مسلک کے مطابق مناسک اور قربانی کی ادائیگی کی یقین دہانی

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مکہ مکرمہ کے علاقے العزیزیہ میں عازمینِ حج کی رہائشی سہولیات کے دورے کے دوران اہل …

قائداعظم یونیورسٹی کے ساتھ الحاق کے تحت اسلام آباد کے کالجز میں متعارف کرائے گئے بی ایس ڈگری پروگرام ایچ ای سی کے ضوابط کے مطابق چلائے جا رہے ہیں، وجیہہ قمر

وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ قائداعظم یونیورسٹی کے ساتھ الحاق کے تحت اسلام آباد کے کالجز میں متعارف …

Pakistan Railways

پاکستان ریلویز ملک بھر میں ٹرینوں پر اور ریلوے سٹیشنز پر مسافروں کی سہولیات کو بہتر بنانے کے لیےاقدامات کر رہی ہے، فرح ناز اکبر

پارلیمانی سیکرٹری وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت فرح ناز اکبر نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ پاکستان ریلویز ملک بھر میں ٹرینوں پر اور ریلوے سٹیشنوں پر …

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان انتخابی مہم کا شیڈول جاری

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گلگت بلتستان انتخابی مہم کا شیڈول جاری کردیا گیا۔شیڈول کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو …

چین کے شہر شین ژین میں ورلڈ ڈرون کانگریس 2026 ءمیں پاکستان کے لیے ’’کنٹری آف آنر‘‘ کا اعزاز

وزیرِ مملکت اور چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب نے کہاہے کہ پاکستان کیلئے کنٹری آف آنرز کا اعزاز ڈیجیٹل اور تکنیکی شعبوں میں عالمی اعتماد اور …