کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

نیوزی لینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈےجمعہ کوکھیلا جائیگا ،کیویز کو 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل

ویلنگٹن ۔ 18 جنوری (اے پی پی) نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پانچواں اور آخری میچ جمعہ کو …

بلائنڈ کرکٹ کپ کافائنل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیانہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

عجمان ۔ 18 جنوری (اے پی پی) پانچویں عالمی ایک روزہ بلائنڈ کرکٹ کپ کافائنل پاکستان اور بھارتی کرکٹ ٹیموں کے درمیانہفتہ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ …