کھیل کی خبریں

Homeکھیل کی خبریں

پانچواں بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ، پاکستان نے آسٹریلیا کو 394 رنز کے واضح مارجن سے ہرا دیا، سری لنکا اور بھارت کی ٹیموں نے بھی اپنے اپنے میچز جیت لئے

جمان۔ 14 جنوری (اے پی پی) پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان، بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔ اتوار کو ایم سی سی …