پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا
پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے کیمپ کا کراچی میں آغاز ہوگیا
جاپان کے شہر آئیچی ناگویا میں جاری 20 ویں ایشین گیمز میں پاکستان نے مکسڈ مارشل آرٹس میں کانسی کا تمغہ جیت لیا جبکہ مردوں کے کبڈی مقابلے میں پاکستان …
کھیلوں میں عالمی کامیابی کے لیے ذہنی مضبوطی اور تربیت ضروری ہے، محسن نواز
ایشین گیمز کبڈی میچ،پاکستان نے ملائیشیا کو65-22 کے واضح فرق سے شکست دے دی
بنگلہ دیش اے پی جی سی جونیئر چیمپئن شپ ، پاکستان گالف جونیئر ٹیم فتح کے عزم کے ساتھ ڈھاکہ روانہ
بنگلہ دیش کی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان نگار سلطانہ جوتی نے ایشین گیمز کے بعد ٹی 20 فارمیٹ کی قیادت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
پاکستان انڈر19 کے ہیڈ کوچ شاہد انور اور کھلاڑیوں نے انگلینڈ میں شاندار کارکردگی کے بعد چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے دی گئی …
ٹوٹنہم ہاٹ پور کے فارورڈ محمد قدوس گھانا کے 2027 افریقاکپ آف نیشنز کوالیفائر میچز سے دستبردار ہو گئے ہیں
برازیل کی پریمیئر فٹبال لیگ (سیری اے) میں فلامنگو نے ہوم گراؤنڈ پر براگنٹینو کو 1-2 سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر اپنی برتری مزید مستحکم کر لی ہے
انگلینڈ نے ایکواڈور کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر 2023 کے بعد پہلی مرتبہ ڈیوس کپ فائنلز کے لیے کوالیفائی کرلیا