Election day banner
کراچی۔20مئی (اے پی پی):وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ برآمد کنندگان کے مسائل کے حل کے لئے ضروری انفراسٹرکچر اور موثر ون ونڈوز آپریشن جیسی سہولیات فراہم کرکے سرمایہ کاری کی ترغیب دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو کاروباری برادری کے ایک گروپ...
production of air conditioners
اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):ملک میں صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں 1.42 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے، ہفتہ رفتہ میں 4 ضروری اشیا کی قیمتوں میں کمی اور14 کی قیمتوں میں استحکام رہا جبکہ 33 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے قیمتوں...
State Bank of Pakistan
اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) میں 1.6 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ جمعہ کو سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے...
State Bank
اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):زرمبادلہ کے ذخائر 16.16 ارب ڈالر پر آ گئے ہیں ۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق 13 مئی کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 10.16 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا...
آئی ایم ایف کا یوکرین کو 88 کروڑ ڈالر کی فراہمی کا معاہدہ
اسلام آباد۔20مئی  (اے پی پی):عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ غریب اور کم آمدنی والے ممالک کی مدد کی ضرورت ہے تاکہ وہ موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقدامات کو یقینی بناتے ہوئے نقصانات کو کم سے کم کر سکیں۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...
اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے خزانہ اور محصولات مفتاح اسماعیل سے جمعرات کو انڈس موٹر کمپنی کے وائس چیئرمین شنی یانگی نے ملاقات کی۔ انڈس موٹر کمپنی کے سی ای او علی اصغر جمالی اور فنانس ڈویژن اور ایف بی آر کے سینئر افسران بھی ملاقات کے...
اسلام آباد۔19مئی (اے پی پی):یورپی یونین کے ممالک کو کی جانےوالی برآمدات میں گزشتہ 9 سال کے دوران 87 فیصداضافہ ہواہے ۔وزارت تجارت کی رپورٹ کے مطابق سال 2013 میں یورپی یونین کے ممالک کو کی جانے والی برآمدات کا حجم 3.56 ارب یورو رہا تھا تاہم گزشتہ مالی...
اسلام آباد۔18مئی (اے پی پی):کودا ٹیکنالوجیز فاطمہ گروپ اور سٹی سکولز گروپ کے اشتراک سے پاکستان میں مالیاتی شمولیت کو آگے بڑھانے کے لیے تیار ہے، ابھرتی ہوئی مارکیٹوں پر مرکوز مالی خدمات کی برطانوی کمپنی کودا ٹیکنالوجیز نے پاکستان میں مالیاتی شمولیت کو آگے بڑھانے کے مقصد کے...
State Bank
اسلام آباد۔18مئی (اے پی پی):دبئی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9.7 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے ۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکراپریل 2022...
State Bank
اسلام آباد۔18مئی (اے پی پی):اسٹیٹ بینک نے غیرقانونی آف شور فارن ایکسچینج ٹریڈنگ ویب سائٹس، موبائل ایپلی کیشنز اور پلیٹ فارمز کے خلاف ہدایت جاری کردی ہیں۔ بدھ کو سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بینک دولت پاکستان کے علم میں آیا ہے...

تازہ خبریں