Election day banner

بین الاقوامی خبریں

International News

بیجنگ ۔12دسمبر (اے پی پی):چین نے2خلائی تجرباتی سیٹلائٹ لانچ کر دیئے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے پیر کوجیوکوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 4 سی راکٹ کے ذریعے شییان۔اے 20اور شییان۔بی 20سیٹلائٹس کو کامیابی کے ساتھ لانچ کردیا گیا ہے۔شییان کا مطلب چینی زبان میں...
OIC
اسلام آباد۔10دسمبر (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہ تین روزہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئے۔دفتر خارجہ کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر پاکستان کادورہ...
نیویارک ۔9 دسمبر (اے پی پی):موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی پاکستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی انسانی ضروریات میں شدت آگئی ہے اور صورتحال سے نمٹنے کے لیے فوری طور پر مزید وسائل کی ضرورت ہے، یہ بات اقوام متحدہ کے ترجمان نے جمعہ کو کہی۔ اگست...
بیجنگ۔9دسمبر (اے پی پی):چین کے صدر شین جن پنگ نےسعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی ہے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کے روز ریاض میں ہونے والے ملاقات کے دوران صدر پنگ نے کہا کہ انہیں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی ہے...
OIC
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر 10 سے 12 دسمبر تک پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کا دورہ کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سےجاری بیان کے مطابق...
سعودی عرب اور چین کے درمیان شراکت داری کے 35 معاہدوں پر دستخط
ریاض۔9دسمبر (اے پی پی):سعودی عرب اور چین کے درمیان شراکت داری کے 35 معاہدوں پر دستخط کر دیئے گئے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق خادم حرمین شریفین سے ریاض کے قصر یمامہ میں چینی صدر نے سعودی ولی عہد و وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی موجودگی میں...
سعودی عرب، ’’ایکسپو حج 2023 ‘‘آئندہ ماہ جدہ میں ہو گی
جدہ ۔9دسمبر (اے پی پی):سعودی وزارت حج وعمرہ کے زیر اہتمام آئندہ سال جنوری میں’ ’ایکسپوحج 2023 ‘‘کے عنوان سے کانفرنس اور نمائش کا انعقاد کیا جائے گا۔ سعودی اخبار کے مطابق جدہ میں ہونے والی ’ایکسپو حج 2023 ‘میں عازمین حج کی آمد کے حوالے سے مختلف مراحل...
واشنگٹن۔8دسمبر (اے پی پی):امریکی جریدہ سوفٹسٹ نے بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار دے دیاہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سیاحتی مقامات سے متعلق امریکی جریدے '' سوفٹسٹ '' نے ایک سروے رپورٹ میں بھارت کو سیاحوں کے لیے دنیا کا دوسرا خطرناک ترین ملک قرار...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے علاقائی اور عالمی امن وسلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کی پیش کردہ 4قراردادوں کی منظوری دے دی
بیجنگ۔7دسمبر (اے پی پی):چین نے کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین ہر قسم کے تشدد اور دہشت گرد کارروائیوں کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ حملے میں ایک سکیورٹی گارڈ شدید زخمی ہو ا۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان مائو ننگ...

تازہ خبریں