قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کاامریکی بیان پر ردعمل

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی)قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ سی پیک پورے خطے اور دنیا کے لئے معاشی ترقی کا منصوبہ ہے، پاکستان اور چین سلک روٹ کے ذریعے 1960سے زمینی رابطے ہیںاس پر اب اعتراض بلاجوازہے۔ اتوار کو مشیر قومی سلامتی کی جانب سے امریکی بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے …

اسلام آباد ۔ 08 اکتوبر (اے پی پی)قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ نے کہا ہے کہ سی پیک پورے خطے اور دنیا کے لئے معاشی ترقی کا منصوبہ ہے، پاکستان اور چین سلک روٹ کے ذریعے 1960سے زمینی رابطے ہیںاس پر اب اعتراض بلاجوازہے۔ اتوار کو مشیر قومی سلامتی کی جانب سے امریکی بیان پر ردعمل میں انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے ذریعے حل کیا جائے ، مسئلہ کشمیر کے حل سے پاک بھارت جنگ کا خدشہ ختم ہو جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply