، رکن قومی اسمبلی زیب جعفر کی میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ء اوررکن قومی اسمبلی زیب جعفر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے فوجی عدالتوں کا بڑا اہم کردار رہا ہے ، آصف علی زرداری اس معاملے کو طول نہ دیں، اس معاملے پر فوری عمل کی ضروت ہے،خواتین پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے …

اسلام آباد ۔ 07 مارچ (اے پی پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما ء اوررکن قومی اسمبلی زیب جعفر نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمہ کے لئے فوجی عدالتوں کا بڑا اہم کردار رہا ہے ، آصف علی زرداری اس معاملے کو طول نہ دیں، اس معاملے پر فوری عمل کی ضروت ہے،خواتین پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔ منگل کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوجی عدالتوں پر مشاورت کا عمل جاری ہے تاہم اس حوالے سے ایک دو دن میں کسی نتیجہ پر پہنچ جائیں گے۔ سابق صدر آصف علی زرداری اس معاملے کو طول نہ دیں اس پر فوری عمل کرنے کی ضرورت ہے

Leave a Reply