آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو جائیں گے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کے حفاظتی اقدامات کے معاملہ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور ٹینکرز کے حوالے سے رولز پر عمل ہونا چاہیے۔ یہاں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اوگرا نے اس حوالے سے 2009ءمیں رولز مرتب کئے، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے معاملات …

اسلام آباد ۔ 27 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آئل ٹینکرز کے حفاظتی اقدامات کے معاملہ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور ٹینکرز کے حوالے سے رولز پر عمل ہونا چاہیے۔ یہاں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اوگرا نے اس حوالے سے 2009ءمیں رولز مرتب کئے، آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے معاملات خوش اسلوبی سے حل ہو جائیں گے۔

Leave a Reply