آئندہ انتخابا ت میں عوام اپنا فیصلہ میرٹ پر کریں گے،وزیر مملکت طلال چوہدری

فیصل آباد۔15 اپریل(اے پی پی )وزیر مملکت برائے داخلہ محمد طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹیاں بدلناآسان اور لوگوں کے ضمیر خریدنا مشکل ہے۔ آئندہ الیکشن میں عوام اپنا فیصلہ میرٹ پر کریں گے ۔مشکلات جھیل کر ترقی کرنا قیادت کا مشن ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز دفتر مارکیٹ کمیٹی جڑانوالہ میں معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مخالفین …

فیصل آباد۔15 اپریل(اے پی پی )وزیر مملکت برائے داخلہ محمد طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پارٹیاں بدلناآسان اور لوگوں کے ضمیر خریدنا مشکل ہے۔ آئندہ الیکشن میں عوام اپنا فیصلہ میرٹ پر کریں گے ۔مشکلات جھیل کر ترقی کرنا قیادت کا مشن ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کے روز دفتر مارکیٹ کمیٹی جڑانوالہ میں معززین علاقہ سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ مخالفین کی بڑھکیں اور سخت فیصلے ہمارے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتے ہیں۔ ۔ وزیر مملکت نے کہا کہ پارٹیاں بدلناآسان اور لوگوں کے ضمیر خریدنا مشکل ہے۔ عوام اپنا فیصلہ میرٹ پر کریں گے اوران شا ءاللہ 2018کا الیکشن بھی مسلم لیگ (ن) کلین سویپ کرے گی۔

مزید خبریں