آئندہ نسلوں کے مستقبل کے لئے ہمیں 10 بلین ٹری سونامی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہر ممکن کاوش کرنی چاہیے، وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 05 جولائی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ نسلوں کے مستقبل کے لئے ہمیں 10 بلین ٹری سونامی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہر ممکن کاوش کرنی چاہیے۔ جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف پہلی جماعت اور حکومت ہے جس نے اس مسئلہ کو سجھا اور بلین ٹری سونامی کا آغاز کیا

مزید خبریں

Leave a Reply