آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

ملک کے بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ، محکمہ موسمیات
ملک کے بالائی اضلاع میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ، محکمہ موسمیات

لاہور۔25مارچ (اے پی پی):محکمہ موسمیات کی پشین گوئی کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا تاہم مری ،گلیات اورگردونواح میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ ترجمان کے مطابق ہفتہ کو لاہور کا درجہ حرارت 24 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور ہوا میں نمی کا تناسب 89فیصد رہا جبکہ آج اتوار کو لاہور کا درجہ حرارت 23 سے 25 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔