اسلام آباد ۔ 28جولائی (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی،گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور،کوھاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، ڈی جی خان ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ ژوب، قلات، مردان ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں