اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔ جمعرات کو ریکارڈ کئے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق کالام میں درجہ حرارت منفی8 ڈگری سینٹی گریڈ، استورمنفی5،گوپس، پارہ چنار، ہنزہ …
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔ جمعرات کو ریکارڈ کئے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت کی رپورٹ کے مطابق کالام میں درجہ حرارت منفی8 ڈگری سینٹی گریڈ، استورمنفی5،گوپس، پارہ چنار، ہنزہ منفی4، بگروٹ منفی 3، دیر،مالم جبہ،کوئٹہ، سکردو منفی2، قلات اور راولاکوٹ میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔








