اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ صوبہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم رہے گا۔ رپورٹ کے ماطبق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر …
آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 مارچ (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، ژوب، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا اورگلگت بلتستان میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے، جبکہ صوبہ سندھ اور جنوبی بلوچستان میں موسم گرم رہے گا۔ رپورٹ کے ماطبق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا ہے۔








