آئندہ 24گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارش کا امکان

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ڈی آئی خان، بنوں، سرگودھا، ساہیوال، ملتان ڈویژن اور فاٹا میں بھی چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور کراچی سمیت …

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران کشمیر، بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، اسلام آباد میں کہیں کہیں تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ ڈی آئی خان، بنوں، سرگودھا، ساہیوال، ملتان ڈویژن اور فاٹا میں بھی چند مقامات پر تیزہواﺅں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے اور کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش/بونداباندی کا امکان ہے

Leave a Reply