اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے ا ضلاع سموگ کے زیراثررہنے کی توقع ہے۔شہریوں کو احتیاطی تدابیراختیار کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں …
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان

مزید خبریں
اسلام آباد۔31اکتوبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اوررات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مسلسل خشک موسم اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے ا ضلاع سموگ کے زیراثررہنے کی توقع ہے۔شہریوں کو احتیاطی تدابیراختیار کرنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سردرہا۔
پنجاب کے بیشتراضلاع میں سموگ چھائی رہی۔جمعہ کو ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 02 اور سکردو0 اور زیارت میں 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔








