اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کءدوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا کوئٹہ اور ژوب ڈویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا ،کوئٹہ اور ژوب ڈویژن میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

مزید خبریں