آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، راولپنڈی ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ کراچی سمیت سندھ اور مکران کے ساحلی علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply