اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے کل (ہفتہ) کے لئے بجلی بندش کا شیدول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی …
آئیسکو کا ریجن میں بوجہ ضروری سسٹم مینٹیننس 16مئی کیلئے بندش کا شیڈول جاری
اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے کل (ہفتہ) کے لئے بجلی بندش کا شیدول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بوجہ ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلمپنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے اسلام آباد،راولپنڈی ، اٹک،چکوال اور جہلم سرکلز کے مختلف علاقوں کو بجلی سپلائی کر نے والے فیڈرز پردرج ذیل شیڈول کے مطابق بجلی کی سپلائی عارضی طور پر معطل رہے گی۔ 16 مئی 2026 کواسلام آباد سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک، خانہ ڈاک، برما، وحید آباد، رحمان انکلیو، کھنہ ایسٹ، کھنہ ـII/قدیر روڈ، النور کالونی، شریف آباد، غوری گارڈن، سکیمـI، فضل رہبر، نیو پی ٹی این، ایم جی اسٹیل فیڈرز ،راولپنڈی کینٹ سرکل میں صبح 06:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک ،اولڈ راوت، نیو راوت، اے او ڈبلیو ایچ ایس، سپارکو، سی ڈبلیو او، صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک ،نیو مندرہ، اولڈ مندرہ، ایل ٹی سی، حمید جھنگی، این پی ایفـI، این پی ایفـII، ڈاکٹر ٹاؤن، پی ڈبلیو ڈیـI، پی ڈبلیو ڈیـII، رحمت آبادـI، چکلالہ، تکبیرـI، تکبیرـII، تکبیرـIII، کوٹ جبّی فیڈرز،راولپنڈی سٹی سرکل میں صبح 06:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ،سی او بی لین، عسکری ـ XI، چیئرنگ کراس، جبکہ صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک کٹاریاں، بنی، ڈھوک چودھریاں، پشاور روڈ، پی اے ایف، ملت آباد، این آر سی،
سیکٹرـIV، اے پی ایچ ایس فیڈرز،اٹک سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک ،اٹک کینٹ، ڈھوک فتح، دارالاسلام کالونی، کچہری، اٹک رورل، تین میلہ، باغ نیلاب فیڈرز ،جہلم سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک ،حیات سر روڈ، نیو سنگھوئی، چھوٹالہ، کھائی خلیہ، سٹی ہاؤسنگ، سنگھوئی، صفدر شہید، نتھوال، لنگر پور فیڈرز ،چکوال سرکل میں صبح 07:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک ،جمالوال، مینگن فیڈرز ،جی ایس او سرکل میں صبح 06:00 بجے سے سہ پہر 03:00 بجے تک ،آزاد پتن ، صبح 06:00 بجے سے دوپہر 02:00 بجے تک ،جی بی سی ـ III، جی بی ایچ پی، پاور چینل 1، پاور چینل 2، پاور چینل 3، پاور چینل 4، لارنس پور، خانزادہ، شافی چوہان، این اے ایس ٹی پی فیڈر، صبح 09:00 بجے سے دوپہر 11:00 بجے تک، ایف ـ8/2، ایف ـ8، سٹیزن کلب، پی اے ایف ـ2، بحریہ یونیورسٹی، پی اے ایف ہسپتال، پی اے ایف ہسپتال بی اینڈ سی، پی اے ایف فالکن مارکیٹ، پی این ایس حفیظ ہسپتال، دوپہر 12:00 بجے سے شام 04:00 بجے تک ،برازی، ریڈیو پاک ـ 1، شمس آباد، گھورغشتی، شاہدیر، ہٹیاں، مسکین آباد، موسیٰ، جی بی سی ـIII، جی بی ایچ پی، لارنس پور، خانزادہ، شافی چوہان، این اے ایس ٹی پی فیڈرز ،صبح 08:00 بجے سے شام 06:00 بجے تک، 132 کے وی چکوال ـبھگوال تلہ گنگ اور 132 کے وی کہوٹہ سٹیپلندری لائن اور ملحقہ علاقوں میں بھی بجلی بند رہے گی۔ کام مقررہ وقت سے پہلے مکمل ہو گیا تو بجلی کی فراہمی شیڈول وقت سے پہلے بھی بحال کی جا سکتی ہے۔









