آئی ایس پی آر کی جج جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گا پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

راولپنڈی ۔ 15 اپریل (اے پی پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اتوار کو لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گا پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز ریاستی اداروں کے موثر کام کو یقینی بنانے کیلئے محفوظ ماحول کو یقینی بنائیں …

راولپنڈی ۔ 15 اپریل (اے پی پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اتوار کو لاہور میں سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گا پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کی ہے۔ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام سٹیک ہولڈرز ریاستی اداروں کے موثر کام کو یقینی بنانے کیلئے محفوظ ماحول کو یقینی بنائیں اور امن اور استحکام کی بہتری کیلئے مربوط کوششوں کو جاری رکھیں۔

مزید خبریں