نیویارک ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی مذاکرات میں بہتری کی توقعات ہیں۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے سودے 2.34 سینٹ (3.8 فیصد) بڑھ کر 63.76 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 45849 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 25223 زیادہ …
آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 3 فیصد اضافہ ہوا جس کی وجہ چین امریکا تجارتی مذاکرات میں بہتری کی توقعات ہیں۔ایکسچینج میں روئی کے وقفے کے بعد دسمبر کے لیے سودے 2.34 سینٹ (3.8 فیصد) بڑھ کر 63.76 سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 45849 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں 25223 زیادہ ہیں۔







