آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء 13 جنوری سے نیوزی لینڈ میں شروع ہوگا

دبئی ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء 13 جنوری سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا، دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم افتتاحی روز نیوزی لینڈ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی، پاکستان کو گروپ ڈی میں سری لنکا، افغانستان اور آئرلینڈ کا چیلنج درپیش ہو گا۔ 2016ءمیں منعقدہ ایونٹ کے …

دبئی ۔ 03 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء 13 جنوری سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا، دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم افتتاحی روز نیوزی لینڈ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی، پاکستان کو گروپ ڈی میں سری لنکا، افغانستان اور آئرلینڈ کا چیلنج درپیش ہو گا۔ 2016ءمیں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

Leave a Reply