آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء13 جنوری سے 3 فروری تک کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم 13 جنوری کو افغانستان کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی

دبئی ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء13 جنوری سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم افتتاحی روز نیوزی لینڈ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کو گروپ ڈی میں سری لنکا، افغانستان اور آئرلینڈ کا چیلنج درپیش ہو گا۔ اس سے قبل 2016ءمیں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں ویسٹ انڈیز …

دبئی ۔ 10 ستمبر (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2018ء13 جنوری سے 3 فروری تک نیوزی لینڈ میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈین ٹیم افتتاحی روز نیوزی لینڈ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی۔ پاکستان کو گروپ ڈی میں سری لنکا، افغانستان اور آئرلینڈ کا چیلنج درپیش ہو گا۔ اس سے قبل 2016ءمیں منعقدہ ایونٹ کے فائنل میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو شکست دے کر عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ آئی سی سی کے مطابق 26 روزہ ایونٹ میں دنیائے کرکٹ کی 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جنہیں چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے،

Leave a Reply