لائسیسٹر ۔ 24 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم (کل) اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ ہفتے کو انگلینڈ میں ویمنز ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا ہے جس میں دنیائے کرکٹ کی آٹھ ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائی دیں گی، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم ٹائٹل کے دفاع …
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم (کل) جنوبی افریقہ کے خلاف مہم کا آغاز کرے گی
مزید خبریں
لائسیسٹر ۔ 24 جون (اے پی پی) آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم (کل) اتوار کو جنوبی افریقہ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ ہفتے کو انگلینڈ میں ویمنز ورلڈ کپ کا آغاز ہو گیا ہے جس میں دنیائے کرکٹ کی آٹھ ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائی دیں گی، عالمی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم ٹائٹل کے دفاع کیلئے کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم مہم کا آغاز آج جنوبی افریقہ کے خلاف کرے گی،








