آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 34100کیوسک اور اخراج30 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5600کیوسک اور اخراج 5600 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد6200 کیوسک اور …

اسلام آباد۔26اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 34100کیوسک اور اخراج30 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5600کیوسک اور اخراج 5600 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد6200 کیوسک اور اخراج22 ہزارکیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد11900کیوسک اور اخراج4 ہزارکیوسک ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1526.65 فٹ،ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.684 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1211.85 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.112 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 646.00 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.153 ملین ایکڑ فٹ ہے۔