آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 32600کیوسک اور اخراج30 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5400کیوسک اور اخراج 5400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد9700 کیوسک …

اسلام آباد۔27اکتوبر (اے پی پی):واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کر دہ اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 32600کیوسک اور اخراج30 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 5400کیوسک اور اخراج 5400 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد9700 کیوسک اور اخراج22 ہزارکیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد11900کیوسک اور اخراج4 ہزارکیوسک ہے۔تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1526.72 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.688 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1211.50 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.088 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 645.40 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.136 ملین ایکڑ فٹ ہے۔